the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔19اکتوبر (اعتماد نیوز) مہاراشٹر اسمبلی انتخابات کی رائے شماری میں جہاں بی جے پی کو 100سے زائد اسمبلی حلقوں میں کامیابی حاصل ہوئی ہے۔ جبکہ اندازہ لگایا جا رہا ہے کہ اس مرتبہ مہاراشٹر میں ہنگ کا امکان ہے۔ جسکے مطابق بی جے پی کو تشکیل حکومت کے لئے شیو سینا کی مدد کو حاصل



کرنا ضروری ہے۔ اس صورت میں ذرائع کے مطابق شیو سینا کی جانب سے یہ دباؤ ڈالا جا رہا ہے کہ ڈھائی سال تک شیو سینا کو وزیر اعلی کرسی دی جائے۔ تاہم بی جے پی نے بھی اپنی کمزوری کو جانتے ہوئے واضح کی کہ شیو سینا بی جے پی کے لئے اپوزیشن نہیں ہے۔ کانگریس اور این سی پی ہی انکے لئے اپوزیشن پارٹیاں ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.